پی ایس ایل 4 کا فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟، جہانگیر ترین کی پیشگوئی
پاکستان سپر لیگ 4 کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے، کھلاڑی، شوبز اسٹارز اور سیاستدان ہر کوئی کسی نہ کسی ٹیم کو سپورٹ کررہا ہے، ایسے میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء جہانگیر خان ترین نے بھی پیش گوئی کردی کہ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ کا فائنل کھیلیں گے۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔