پلوامہ حملے کے تين گھنٹے بعد مودی کيا کررہے تھے؟ راہول گاندھی نے پول کھول دیا

بھارت میں پلوامہ حملے میں چواليس فوجيوں کے مرنے پر خوب رونا دھونا ہورہا ہے ليکن بھارتی وزیر اعظم مودي حملے کے تين گھنٹے بعد ہي سير سپاٹوں اور فوٹو سيشن کروانے ميں مصروف تھے۔
کانگريس رہنما راہول گاندھي نے پلوامہ حملے کے بعد بھارتي وزير اعظم نريندر مودي کے کرتوتوں کا تصاوير کے ساتھ پول کھول ديا ۔
ٹوئيٹ ميں بتايا کہ پلوامہ حملے کے صرف تين گھنٹے بعد ہي بعد نريندر مودي کشتي ميں بيٹھ کر جھيل کي سير کررہے تھے اور حسين نظاروں ميں تصويريں کھنچوارہے تھے۔ کانگريس ترجمان نے بھي انکشاف کيا پلوامہ کے بعد جب بھارت بھوکا سورہا تھا، نريندر مودي گيسٹ ہاوس ميں چائے سموسے کا مزا لے رہے تھے ۔पुलवामा में 40 जवानों की शहादत की खबर के तीन घंटे बाद भी ‘प्राइम टाइम मिनिस्टर’ फिल्म शूटिंग करते रहे। देश के दिल व शहीदों के घरों में दर्द का दरिया उमड़ा था और वे हँसते हुए दरिया में फोटोशूट पर थे।#PhotoShootSarkar pic.twitter.com/OMY7GezsZN
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) February 22, 2019
rahul gandhi
narrender Modi
تبولا
Tabool ads will show in this div