الطاف حسین کی ضمانت پر لندن اور کراچی میں جشن
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نو جولائی تک ضمانت پر رہیں گے ۔ یہ خبر سن کر لندن اور کراچی میں ان کے چاہنے والے خوشی سے نہال ہوگئے ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV