کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کون ہے؟

اوپر تصویر میں نظر آتے دو ننھے منے سے بچوں کو دیکھ کر گمان نہیں ہوتا کہ یہ اب سپر اسٹار بن چکے ہیں۔

ننھے منے ہاتھوں میں معصومیت سے تھامی سافٹ ڈرنک کی بوتل ہاتھ میں لیے یہ ایکتا کپور اور ان کے بھائی توشار کپور ہیں، جو بچپن کا خوبصورت لمحہ شرارت بھرے لہجے میں گزار رہے ہیں۔

ایکتا اور توشار کپور ماضی کے معروف اداکار جتندر کے بیٹا بیٹی ہیں۔

childhood memories

Ekta Kapoor

Tabool ads will show in this div