اقوام متحدہ میں پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر ڈالنے کی بھارتی کوشش ناکام

سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پلوامہ حملے کا الزام پاکستان کے سرتھوپنے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگئی۔ عالمی برادری نے پاکستان پر بلاجواز الزامات کی بھارتی پالیسی رد کر دی۔ تفصیلات اِس رپورٹ میں

UNITED NATION

Pulwama Attack

Tabool ads will show in this div