الطاف حسین جذباتی ہوگئے اور ورکرز کو بھی رلا دیا

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کارکنوں سے خطاب میں آبدیدہ ہوگئے ۔ انہوں نے جذباتی خطاب میں اپنے مقتول بھائی اور بھتیجے کا بھی ذکر کیا ۔ کہتے ہیں کیا کسی اور قائد کے گھر پر چھاپہ مارا گیا تھا ۔

galaxy

Tabool ads will show in this div