میری شادی ایک حادثہ تھا: الطاف حسین
ایم کیوایم کےقائد الطاف حسین نے اپنے جذباتی خطاب میں کہا کہ انھیں ٹیوشن پڑھاتے ہوئے ایک لڑکی سے پیار ہوگیا تھا ۔ لیکن شادی نہ ہوسکی ۔ جبکہ انکی جو شادی ہوئی وہ ایک حادثہ تھا ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV