لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

Feb 22, 2019

پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔

ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز نے اب تک ایونٹ میں ایک ایک میچ جیتا ہے۔ دونوں ٹیمیں آج اپنا چوتھا میچ کھیل رہی ہیں۔

لاہور قلندرز پچھلے میچ میں پشاور زلمی کےخلاف 78 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ محمد حفیظ انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور قلندرز

کپتان اے بی ڈی ویلیئرز، فخر زمان، سلمان بٹ، سہیل اختر، سلمان آغا، برینڈن ٹیلر، ڈیوڈ وائس، سندیپ لمیچھانے، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور راحت علی شامل ہیں۔

ملتان سلطانز

کپتان شعیب ملک، حماد اعظم، جنید خان، محمد الیاس، محمد عرفان، عرفان خان، اندرے رسل، ڈین کرسچن، عمر صدیق، جیمز وائنس، لاری ایونس۔

lahore qalandars

Multan Sultans

Tabool ads will show in this div