مادر وطن کے دفاع کا حلف

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 132ویں لانگ کورس کی شاندار پاسنگ آؤٹ تقریب منعقد کی گئی، افغان فوج کے سربراہ جنرل شیر محمد کریمی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، پاس آؤٹ کیڈٹس نے ملک سے وفاداری کا حلف اٹھایا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے مادر وطن کا دفاع کریں گے۔ حلف اٹھانے جوانوں کا گرجتا، برسنا اور پرجوش انداز آپ بھی دیکھیں۔

Army Public School

Tabool ads will show in this div