لے کے پہلا پہلا پیار ۔۔ الطاف حسین نے پھر سر بکھیر دیئے
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سیاسی داؤ پیچ کے ساتھ موسیقی سے بھی خاص لگاؤ رکھتے ہیں۔ قائد تحریک ہوں ۔ گورنر سندھ یا وسیم اختر موسیقی میں بھی گرویدہ بنانے کا فن خوب جانتے ہیں۔ جلسے سے خطاب میں الطاف حسین نے کنور نوید کو سریلے انداز میں سندھ نگری کا جادوگر قرار دیا۔