الطاف حسین کا تاریخی خطاب؛ پٹائی جی کی نئی اصطلاح متعارف
کراچی میں ایم کیو ایم کے تاریخی جلسے سے خطاب میں متحدہ کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو پٹائی جی قراردیا ۔ اور نعرے لگانے والوں کو پٹائی نہیں مٹھائی کھلانے کا اعلان کیا۔ ایم کیو ایم کے قائد نے کہا کہ کوئی چوری کرے گا تو اسے پارٹی سے نکال دیں گے۔ انہوں نے کنور نوید جمیل کی کامیابی پر پیشگی مبارک باد دی ۔