فرحان سعید فلم ’ٹچ بٹن‘کی عکس بندی کے دوران زخمی

پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید فلم ’ٹچ بٹن‘ کی عکس بندی کے دوران زخمی ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق اداکار فرحان سعید ہدایت کار قاسم علی مراد کی فلم ’ٹچ بٹن ‘ کے ایکشن منظر کی عکسبندی کے دوران زخمی ہو گئے جس کی پیشکش فرحان سعید کی اہلیہ و اداکارہ عروا ہوکین دے رہی ہیں۔

فلم میں اداکار فیروز خان اور ایمان علی بھی شامل ہیں۔ فلم رواں سال ریلیز کی جائے گی۔

Farhan Saeed

Tich button

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div