ہم جمہوری لوگ ہیں، سیاست کا پتہ ہے، خورشید شاہ

Feb 21, 2019
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/NA-Khursheed-Shah-Sot-21-02.mp4"][/video]

پيپلز پارٹي کے رہنما خورشيد شاہ نے  قومي اسمبلي ميں اسپيکر سندھ اسمبلي آغا سراج دراني کي گرفتاري پر شديد احتجاج کيا اور کہا ہے کہ اسپيکر ہاؤس کا کسٹوڈين ہوتا ہے، کل کيا آپ وزيراعليٰ مراد علي شاہ کو بھي گرفتار کرليں گے تو ملکي سالميت کا کيا ہوگا ؟

قومی اسمبلی میں جمعرات کو خطاب کرتےہوئے خورشید شاہ نے حکومتی پالیسیوں پر خوب تنقید کی ۔ انہوں نے سوال کيا کہ کيا اس ملک ميں صرف آپ کوجينے کا حق ہے، ہم ايسا نہيں ہونے ديں گے۔ کيا سندھ کے لوگوں کو جينے کا حق نہيں ديں گے ؟ يہ ملک ہمارا بھی ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی،ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دی گئی

انھوں نے کہا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، سیاست کا پتہ ہے۔ ہم وہ نہیں جو بیٹھ کر حملے کرتے رہیں۔ جو کچھ ملک میں آج ہورہا ہے ، یہ توہین ہے۔

KHURSHEED SHAH

Tabool ads will show in this div