قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی،ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دی گئی

Feb 21, 2019
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/NA-GARMA-GARMI-NAT-21-02.mp4"][/video]

قومي اسمبلي کے اجلاس ميں آج پھر ہنگامہ ہوگيا۔ سراج دراني کي گرفتاري پر اسمبلي ميں خوب شور مچايا گيا اور اسپيکر کے ڈائس کا گھيراؤ کرليا۔ اپوزیشن نے ايجنڈے کي کاپياں پھاڑ ديں، پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شفقت محمود نے کہا کہ نیب ایک خود مختار ادارہ ہے، نوازشریف اور خورشید شاہ نے چیئرمین نیب کاچناؤ کیا، آج نعرے ما ررہے ہیں، پہلے کالا قانون یاد نہیں آیا، اپوزيشن چاہتي ہے بدعنوانوں پر ہاتھ نہ ڈالا جائے۔

PTI

NATIONAL ASSEMBLY

Tabool ads will show in this div