چین کے صدر بے مثال فضائی پروٹوکول کے ساتھ روانہ
چین کے صدر شی چن پنگ دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے نور خان ائیربیس پر مہمانوں کو الوداع کیا ۔ جے ایف تھنڈر طیاروں نے فضائی پروٹوکول دیا ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV