وزیراعلیٰ سندھ ڈبل سواری پر پابندی سے لاعلم

سندھ صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہی کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی سے لاعلم رہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں ان سے پوچھے بغیر پورے کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی لگا دی گئی ۔

burger

rizvi

سندھ

aid

volkswagen

Tabool ads will show in this div