پی ایس ایل کے مداحوں کے لئے خوشخبری

Feb 20, 2019

پي سي بي نے پي ايس ايل سيزن 4 کي لائيو نشريات اور پروڈکشن کے حقوق نئي کمپني کو دے دئيے۔

بھارتي نشرياتي کمپني کے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے پي ايس ايل 4 کے بقيہ ميچز کي پروڈکشن نئي کمپني کو دےدي  ہے۔ 2 روز آرام کے بعد شارجہ سے ليگ کا دوسرا مرحلہ نئي نشرياتي کمپني سے دوبارہ شروع ہوگا۔

پي سي بي کے اعلاميہ کے مطابق میچز کے معیار میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔

PSL 4