کراچی کی مقبول کلہڑ اور مٹکا چائے ، ویڈیو دیکھیں

چائے تو عام طور پر شہر بھر میں مل جاتی ہے لیکن ذائقہ کے اعتبار سے مٹکا چائے اپنی مثال آپ ہے، جس میں مٹکے کی سوندھی خوشبو چائے کی لذت کو اور بھی منفرد بنادیتی ہے۔ رپورٹ دیکھیں