بھارت کی جانب سے پاکستان کو ٹماٹر کی سپلائی بند
جنگي جنون ميں مبتلا بھارت اتنا بوکھلا گيا ہے کہ پاکستان کو ٹماٹر کي سپلائي بند کردي ، پاکستاني شہريوں نے اقدام کو بچکانہ قراردے ديا ، شہري کہتے ہيں ٹماٹرنہ ہوئے تو متبادل استعمال کرليں گے۔