مضرصحت میک اپ مصنوعات کے متبادل تیار کرنے کے طریقہ

وزیرِموسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے انکشاف کیا تھا کہ میک اپ مصنوعات میں کینسر کا سبب بننے والا کیمیکل ہوتا ہے،اس کے بعد خواتین خوفزدہ ہوگئی تھیں۔ تاہم بیوٹیشنز نے ولایتی میک اپ کا دیسی متبادل بتا کر مسئلہ ہی حل کردیا۔
اسلام آباد کی بیوٹیشنز نے ولایتی میک اپ کا دیسی متبادل بتاديا۔ ميک اپ ميں شامل مرکری پروٹیکشن لیئرکو خراب کرتا ہے۔
پی ایچ ڈی کیمسٹری ڈاکٹر محمود اے خواجہ نے بتایا کہ اگر کوئی ماں کیمیکل ملی کاسمیٹکس استعمال کرتی ہے تو سب سے پہلے اس کا اپنا بچہ متاثرہوتاہے۔ان مصنوعات میں موجود مرکری بھی انتہائی خطرناک ہے۔
اس پر بیوٹیشن نے بتایا کہ لپ گلاس بنانے کے لیے کریان کو کونٹ آئل میں ملا کر گرم کریں اور پھر لپ اسٹک تیار ہوجاتی ہے۔اس کے علاوہ انھوں نے کئی دیگر ٹوٹکے بھی بتائے۔
LIFE STYLE
Make up Product
Desi products
تبولا
Tabool ads will show in this div