پی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس بدنظمی کا شکار
پشاور میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور دیگر پی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران کارکنان بپھر گئے، شکوے شکایت کرنے والے کارکنوں کو پولیس اور دیگر ورکرز نے دھکے دیکر باہر نکال دیا، بد نظمی اور کارکنوں کے آپس میں الجھنے اور سابق وزرائے اعظم کی جانب سے کارکنوں کو منانے کی کوشش آپ بھی دیکھیں۔