بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع قلات مین زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 جبکہ گہرائی 18 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،  زلزلے کا مرکز شہر سے 50 کلو میٹر دور جنوب کے پہاڑی سلسلے تھا۔

اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے بعد شہری گھروں، دکانوں، دفاتر سے باہر آگئے، زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Qallat

EARTH QUAKE

Tabool ads will show in this div