وزیراعظم کو کراچی میں چین کی بانسری سنائی دینے لگی
وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کے باعث دہشت گردی اور بھتہ خوری تقریباً ختم ہوچکی ہے ۔ پشاور میں بارش کے متاثرین سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں حالات بہتر ہوئے ہیں جس سے شہری بھی اب سکون محسوس کا سانس لے رہیں ۔
eid
تبولا
Tabool ads will show in this div