کراچی میں پانی کا بحران، واٹر بورڈ نے مرمتی کام کی وجہ سے پانی بند کرنے کا بتادیا

کراچی میں 19 فروری بروز منگل کو دھابیجی اسٹیشن پر مرمتی کام کی وجہ سے پانی کی سپلائی جزوی طور پر بند رہے گی۔

ترجمان واٹر بورڈ اسد اللہ خان نے بتایا کہ کے اليکٹرک 19 فروري کو دھابيجي اسٹيشن پر مرمتي کام کرےگا،مرمتي کام کے باعث بجلي کي جزوي فراہمي معطل رہےگی۔

ترجمان واٹر بورڈ نے بتایا کہ 19 فروری کوصبح 9 سے رات 8 بجے تک 10 پمپس سے سپلائي معطل رہےگی۔ اس اسٹیشن پر موجود 11 پمپس سے معمول کے مطابق پانی کی فراہمي جاري رہے گی۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مرمتي کام کےدوران 150 ملين گيلن پاني کمي کا سامنا رہے گا۔

water board

KWSB

Dhabeji

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div