کپتان کے جلسے میں" گو نواز گو "کی واپسی

ویب ایڈیٹر :

کو  ہستان : کپتان کے جلسوں میں گو نواز گو کا نعرہ ایک بار پھر واپس آگیا ہے، 

 تحریک انصاف کے کپتان عمران خان پھردعوے اور ارادے لیکر کوہستان پہنچ گئے،  جہاں عوام اور جلسے  کے شرکاء کو لہو گرمانے کیلئے کپتان نے پھر وہی روایتی " گو نواز گو " کا نعرہ لگا دیا۔   سماء

میں

کی

کے

investment

گو

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div