سکھر سول اسپتال میں مریضہ کا ڈاکٹر پر ہراساں کا الزام
سکھر کے سول اسپتال ميں علاج کے ليے آنے والي مريضہ نے ڈاکٹر پر ہراساں کرنے کا الزام لگايا ہے۔
متاثرہ خاتون کہتي ہيں کہ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث ايمرجنسي وارڈ ميں علاج کے ليے گئي تو ڈاکٹر نے معائنے کے بجائے بدتميزي کي کوشش کي۔
ایم ایس سول اسپتال سکھر ڈاکٹر ذوالفقار ابڑو نے واقعے کي تحقيقات کے ليے سينيئر ڈاکٹرز پر مشتمل کميٹي قائم کردي ہے۔
شہريوں کا کہنا ہے کہ اگر ڈاکٹر نے بدتميزي کي ہے تو اسے سخت سے سخت سزا ملني چاہیئے۔
SUKKUR
civil hospital
emergency ward
تبولا
Tabool ads will show in this div