موبائل فون اور رقم کیساتھ جیکٹ بھی لوٹ لی گئی
کراچي ميں لٹيرے موبائل فون اور رقم چھيننے آئے لیکن ساتھ میں ليدر کي جيکٹ بھي لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ کورنگي کراسنگ کے قريب پيش آيا۔ سي سي ٹي وي ميں دو موٹرسائيکل سوار ملزمان شہري سے لوٹ مار کے بعد اسلحہ کے زور پر جيکٹ لے جاتے ہوئے بھي نظر آرہے ہيں۔ ویڈیو دیکھیں