الطاف حسین کی گرفتاری بس اب قریب ہے: جارج گیلووے
برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ اورعام انتخابات میں بریڈ فورڈ ویسٹ سے امیدوار جارج گیلووے نے سماء سے گفتگو میں پھر دعوٰی کیا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم قائد الطاف حسین کی گرفتاری قریب ہے۔