فروزن ٹو نے ریلیز سے پہلے ہی ریکارڈ قائم کردیا

ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم فروزن ٹو کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس نے آتے ہی ریکارڈ قائم کردیا۔

والٹ ڈزنی اسٹوڈیو کی فلم کی رواں برس کے آخر میں ریلیز کا امکان ہے تاہم 13 فروری کو ریلیز کئے گئے فلم کے ٹریلر کو 24 گھنٹوں میں ریکارڈ افراد نے دیکھا۔

پروڈکشن کمپنی نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ ’فروزن ٹو‘ کے ٹریلر کو دنیا بھر میں 24 گھنٹوں کے اندر 11 کروڑ 64 لاکھ بار دیکھا گیا، اس اعزاز کے بعد ’فروزن ٹو‘ کا ٹریلر وہ پہلا اینی میڈ فلم ٹریلر ہے جسے اتنی بار دیکھا گیا۔

 

animated movie

Walt Disney Animation Studios

Frozen 2

Tabool ads will show in this div