فرقہ واریت کیخلاف الطاف حسین کا اہم کردار ہے۔ مفتی تقی عثمانی، مفتی رفیع عثمانی

اسٹاف رپورٹ


کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں مفتی تقی عثمانی اورمفتی رفیع عثمانی نے کہا کہ فرقہ واریت کیخلاف الطاف حسین کا اہم کردار ہے۔


فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے حوالے سےمفتی تقی عثمانی اور مفتی رفیع عثمانی سے ملاقات مِیں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کا کہنا تھا کہ ربیع الاول تمام مسالک کے ماننے والوں کیلئےاحترام کا مہینہ ہے۔


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے وفد سےملاقات کے دوران مفتی تقی عثمانی اورمفتی رفیع عثمانی نے کہا کہ فرقہ واریت کیخلاف الطاف حسین کا اہم کردار ہے۔ سماء

کا

dharna

child marriage

relations

کیخلاف

player

motion

everton

Tabool ads will show in this div