مرزا بمقابلہ جیالے
ذوالفقارمرزا سندھ ہائی کورٹ میں حاضر ہوئے تو مخالف جیالے بھی مقابل آگئے، مرزا کے حامیوں نے بھی خوب زور لگایا جبکہ جیالے مخالفین کو چپلیں دکھاتے رہے ۔ مرزا کی بکتر بند پر چڑھ کر پرجوش خطاب کی کوشش بھی کام نہ آئی۔ دیکھیے یہ رپورٹ
Qadri
تبولا
Tabool ads will show in this div