بلاول کی گریجویشن تقریب میں زرداری شریک نہیں ہوئے: فواد چوہدری
تجزیہ کار فواد چوہدری کہتے ہیں بلاول کی گریجویشن تقریب میں زرداری شریک نہیں ہوئے۔ سماء کے پروگرام نیوز بیٹ میں انکشاف کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افسوس اس بات کا ہے۔ پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔