صولت کی پھانسی سے سارے ثبوت مٹ جائیں گے: اہلیہ نگہت مرزا

پھانسی کا وقت قریب ہے۔ لیکن صولت مرزا کی اہلیہ نگہت مرزا ہیں پرامید۔ کہتی ہیں شاہد حامد کیس دوبارہ کھولا جائے۔ صولت کو پھانسی دے دی گئی تو سارے ثبوت مٹ جائیں گے۔ آئندہ کوئی بھی دہشت گردی کے خلاف کھڑا نہیں ہوگا۔

Qadri

olympic

Tabool ads will show in this div