سانحہ بارہ مئی کو 8 سال گزر گئے، قاتل آج بھی آزاد

کراچی میں 8 سال پہلے آج  کے دن ہونے والے سانحہ 12 مئی کے ذمہ دارقاتلوں کا تاحال کوئی کچھ نہیں بگاڑ پایا ۔ متاثرین  آج بھی انصاف کے منتظرہیں۔ قتل ہونے والے 50 سے زائد افراد میں وکلاء بھی شامل تھے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Hayatabad

Amnesty International

pilgrims

آج

conflict

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div