امریکا میں میرا کے نئے لشکارے

ویب ایڈیٹر :

نیویارک  :  میرا کا نیا منصوبہ سامنے  آگیا، فلم کی شوٹنگ کے لیے امریکا پہنچ گئیں، کیپٹن نوید سے بھی صلح ہوگئی، میرا کا کہنا ہے کہ کیپٹن  نوید سےان کا  کوئی جھگڑا نہیں، امریکا میں میرا کی  سسرالی فلم پروڈکشن کا حصہ بنیں گی، اس فلم کیپٹین نوید کے بھائی کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔


امریکا میں کیپٹن نوید کے ساتھ سیر سپاٹوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے،  اس موقع پر میڈیا نے میرا سے سوال کیا کہ کیا آپ نے کیپٹن نوید سے شادی کرلی، جس پر میرا کا کہنا تھا کہ ابھی وہ جواب نہیں دے سکتی۔ سماء

میں

کے

decision

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div