دہشت گرد حملے کے بعد بھی وزیراعلیٰ کی نرالی منطق

کراچی کے شہریوں پر قیامت گزر گئی اور سندھ کے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ بھی کم ہوگئی اور اغواء کے واقعات بھی، لوگ اعتماد کے ساتھ سمندر نہانے جاتے ہیں۔ کراچی میں صفورا چوک پر اسماعیلی برادری کی بس پر دہشت گردی کی ہولناک واردات پر اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

KESC

aid

Tabool ads will show in this div