ملک میں احتساب کے نام پر ڈرامہ ہورہا ہے،سعید غنی

وزير بلديات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ملک میں احتساب نہيں بلکہ ڈرامہ ہورہا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتےہوئے سعید غنی نے احتساب کے عمل پر سوالات اٹھادئیے۔ انھوں نے کہا کہ احتساب کے نام پر جے آئي ٹي مضحکہ خيز ہے۔ انھوں نے سوال اٹھايا کہ عمران خان اور عليمہ خان کے خلاف جے آئي ٹي کيوں نہيں بنتي؟

سعید غنی نے مزید کہا کہ جہانگير ترين سے تفتيش کيوں نہيں ہوتي؟، پی ٹي آئي رہنماؤں کو تفتيش کرکے چھوڑ ديا جاتا ہے۔

PTI

ACCOUNTABILITY

Tabool ads will show in this div