ویڈیو: شرمیلا فاروقی کیلئے ویلنٹائن ڈے سرپرائز

ویلنٹائن ڈے پر اپنے چاہنے والوں کو مبارکباد اور تحائف دینے کی مغربی روایت اب مشرق میں بھی عام ہوچکی ہے۔ پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کو بھی محبت کے عالمی دن پر ان کے شریک حیات حشام ریاض شیخ نے ’’مارننگ سرپرائز ‘‘ دیا۔ شرمیلا فاروقی نے اس حوالے سے اپنے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی ہے۔

valentines day

Sharmila Faruqi

Hashaam Riaz Sheikh

valentines day surprise

Tabool ads will show in this div