پائلٹ کی حاضر دماغی نے 2 طیارے بچا لیے
برمنگھم ائیرپورٹ پر ائیر بس کی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ اچانک رن وے پر آگیا لیکن کپتان کی حاضر دماغی نے سب کو بچا لیا اور یوں کنٹرول ٹاور کی چھوٹی سی غلطی بڑے حادثے کا سبب بتے بنتے رہ گئی۔ دیکھیے یہ ویڈیو
Get the latest news and updates from Samaa TV