پی ٹی وی،ریڈیوکےمحکمےکوبچھڑے پالنےکی اسکیم سےنہ ملایاجائے

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیر رہنما پرويز رشيد کا کہنا ہے کہ سرکاري ٹي وي اور ريڈيو پيسہ کمانے کے ليے نہيں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتي ذرائع ابلاغ کے محکموں کو گائے پالنے کے منصوبہ سے نہيں ملايا جاسکتا۔ پي ٹي وي حملہ کيس ميں عمران خان اور طاہر القادري کو بھي انصاف کے کٹہرے ميں لايا جائے۔ ہر پاکستاني کو کيس کي سست روي پر پريشاني ہے۔

IMRAN KHAN

tahir ul qadri

PERVAIZ RASHEED

Tabool ads will show in this div