زری کے کام سے خوبصورت فن پارے تخلیق کرنے والا فنکار

زری اور دبکے کا کام خواتین کے ملبوسات کے لیے ہی مخصوص سمجھا جاتا ہے۔ لیکن حیدرآباد کے آرٹسٹ نے زری کے کام سے فن پارے تخلیق کرنا شروع کر دئیے۔ اشرف علی کے فن پاروں کے چند جھلکیاں دکھا رہے ہیں محمد وسیم۔

rocket

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div