سندھ اسمبلی میں رکن ایم کیو ایم کی کرسی ٹوٹنے کا چرچا

سندھ اسمبلی کےآج کے اجلاس میں ایم کیو ایم کےرکن سندھ اسمبلی عامرمعین پیرزادہ کی کرسی کے ٹوٹنے کا چرچا رہا۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے کرسی ٹوٹنے کی شکایت کرنا عامر معین کو اس وقت مہنگا پڑا جب اسپیکر نے انہیں ہی کرسی کی اہمیت و افادیت پر لیکچر دے ڈالا۔ اسپیکرسندھ اسمبلی بولے کرسی کی قدر کریں اس پر پرجھولیں نہیں ۔ انہوں نے مزید کیا کہا۔ دیکھیے اس رپورٹ میں



reply

chairman

Tabool ads will show in this div