کراچی میں سردی کی واپسی، شہری احتیاط سے کام لیں طبی ماہرین کا مشورہ

کراچي ميں سرد ہوائيں لوٹنے لگيں تين روز تک شہر ميں تيز ہوائيں چليں گي، طبي ماہرين کے مطابق کراچي والوں کو اس موسم ميں احتياط سے کام لينے کی ضرورت ہے۔

 محکمہ موسميات کے مطابق کراچي ميں سردي ابھي گئي نہيں پھر سے لوٹ رہي ہے سرد ہوائيں 3 روز تک مزيد کراچي والوں کو ٹھٹرائيں گي۔

فروري کے مہينے تک سردي نے ڈيڑے ڈالے دن ميں ہلکي گرمي رات ميں ٹھنڈي ہوائيں کراچي والوں کو متاثر کرنے لگي۔

موسم ی تبدیلی کے باعث نزلہ زکام کھانسي اور سينے کے امراض کے شکار مريضوں کي تعداد بڑھنے لگي۔

طبي ماہرين نے کراچي والوں کو خبردار کيا ہے کہ ايسے موسم ميں شہري احتياط سے کام ليں۔

HEALTH

cold wind

Tabool ads will show in this div