آپریشن بینڈ باجا
انواع و اقسام کے بینڈ باجوں یعنی پیشرہارن والی گاڑیاں اب شور شرابے سے باز آجائیں کیونکہ وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیاہے، ہارن میوزیکل ہے یا سادہ ، جرمانہ دینا پڑے گا۔ دیکھیے یہ دلچسپ رپورٹ
شوبز
تبولا
Tabool ads will show in this div