پاک زمبابوے سیریز بارش کا پہلا قطرہ

ملک بھر کے شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ سونے میدان آباد ہونا خوشی کا باعث ہے، پاک زمبابوے سیریز بارش کا پہلا قطرہ ہے، امید ہے کہ دیگر انٹرنیشنل ٹیمیں بھی وطن عزیز کا رخ کریں گی، کرکٹ لورز کے مطابق سیریز کیلئے گرین شرٹس فیورٹ ہیں۔ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی جانیں۔

mehndi

بارش

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div