لیگو آگئے اور چھا گئے، باکس آفس پر کروڑوں کا بزنس
ليگو آگئے اور چھاگئے۔ ہالي ووڈ باکس آفس پر ليگو مووي ٹو کا راج قائم ہوگيا۔ فلم نے ريليز کے پہلے تين دن ميں تين کروڑ پينتيس لاکھ ڈالر کماليے۔ کاميڈي فلم واٹ مين وانٹ ايک کروڑ نوے لاکھ ڈالر آمدني کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہي۔