انتخابی نشان بنے وبال جان

ویب ایڈیٹر:


خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو 125 مختلف نشانات الاٹ کر دیے ہیں لیکن امیدواروں کی اکثریت پریشان ہے کہ ان عجیب و غریب نشانات سے ہم عوام کو کیا پیغام دیں پائیں گے۔

الیکشن کمیشن نے 125 مختلف نشانات کی فہرستیں آویزاں کی ہیں جن میں مگرمچھ ،سانپ،چوہے،مرغی،گاجر،مولی، پاجامہ ،فیڈر،بالیاں،سگریٹ اور ایش ٹرے جیسے نشانات بھی شامل ہیں۔امیدواروں کا کہنا ہے کہ ایسے نامناسب انتخابی نشانات پراہل علاقہ  تو ایک طرف ، خاندان والے بھی ان کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ

internet

victims

species

Tabool ads will show in this div