کورنگی اور گلستان جوہر میں آج بجلی کی فراہمی متاثر رہے گی

کراچي کے علاقے کورنگي، گلستان جوہر اور اطراف ميں بجلي کی فراہمی آج پیر کے روز متاثر رہے گي۔

ترجمان کے اليکٹرک کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کورنگي اور جوہر گرڈ اسٹيشن ميں مرمتي کام جاری رہے گا۔

کراچی ميں بجلی کا ايک اور بریک ڈاؤن، متعدد علاقوں میں بجلی غائب

مرمتی کام کي وجہ سے کورنگي سو کوارٹرز، اسکيم تينتس، گلستان جوہر کے چھ مختلف بلاکس، پہلوان گوٹھ، جمعہ گوٹھ، چشمہ گوٹھ ، ابراہيم حيدري سميت ديگر علاقوں ميں بجلي کي فراہمي متاثر رہے گي۔

 

ترجمان کے مطابق مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی فوری طور پر یقینی بنائی جائے گی۔

K ELECTRIC

korangi

gulistan e johar

Tabool ads will show in this div