اٹلی میں قدیم کارنیول کی رونقیں سجی ہوئی ہیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/MF-ITLAY-CARNIVAL-PKG-naushad-10-02.mp4"][/video]

ديو قامت کٹھ پتلیاں اٹلي کي سڑکوں پرآگئیں ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پيوٹن کی شبابہت والی کٹھ پتلیوں وياراجيو کارنيول ميں مرکز نگاہ رہيں ۔

اٹلی میں کارنيول وياراجيو منعقد ہوتا ہے جہاں سياسي اور سماجی رہنماؤں کو اپنے ہي انداز سے پيش کيا جاتا ہے۔

امريکي صدر صدر ٹرمپ اور روسي صدر پيوٹن سميت کئي نامور شخصیات کي جہازي سائز پتليوں نے لوگوں کا دل بہلایا۔ 146 سالہ قديم کارنيول کو ديکھنے ہر سال 6 لاکھ سے زائد سياح پہنچتے ہيں۔ 5 کو کارنيول کی آخري تقريب ہوگی۔

Carnevale

Shrove

Italy Carnivals

Tabool ads will show in this div