پولیس حملے کے ملزمان کی تصاویر صرف سماء پر

کراچی پولیس پر پھر دہشتگردوں نے وار کیا، عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں موبائل پر حملے میں سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکار جاں بحق ہوئے، ملزمان سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے، حملہ آروں کی تصاویر سماء کو موصول  ہوگئیں۔

ملزمان

KESC

Tabool ads will show in this div